بریکنگ

فیصل آباد میں زور دار دھماکے کی آواز

‏فیصل آباد شہر میں شدید دھماکے کی آواز، ابھی تک وجہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کہاں کیا ہوا ہے. لوگ فیصل آباد شہر کے مختلف علاقوں میں اپنے دوستوں، عزیزوں کو فون کر کے پوچھ رہے ہیں کہ کیا انکے علاقے میں یہ دھماکہ ہوا ہے. ہر کوئی یہی کہہ رہا ہے کہ آواز تو آئی ہے لیکن معلوم نہیں کیا ہوا ہے؟‏
شہر کے مختلف علاقوں میں زور دار دھماکہ کی آواز سنی گئی. ریسکیو 1122 اور پولیس کنٹرول کو کسی قسم کی ایمرجنسی کی کال موصول نہیں ہوئی.
قانون نافذ کرنے والے ادارے دھماکہ کی آواز کا تعین کر رہے ہیں.

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button