بریکنگ

بریکنگ نیوز ،چلڈرن ہسپتال لاہور میں آگ لگ گئی

( اسیسن مہتاب) لاہور میں فیروز پور روڈ پر واقع بچون کے ہسپتال چلڈرن کمپلیکس میں اتش زدگی کا واقعہ پیش آیا ہے ، آگ تھرڈ فلور پر لگی ہے جس میں میڈیکل سٹور اور اسکا گودام شامل ہے ، اطلاعات کے مطابق لاکھون کی مالیت کی ادویات جل کر خاکستر ہو گئی ہیں ، تاہم ابتک کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ فائر برگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button