بریکنگفن و فنکار

بریکنگ نیوز : سلمان خان پر قاتلانہ حملہ، قاتل گھر تک پہنچ گیا

( مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی وڈ کے سپر سٹار اور دبنگ خان، سلمان خان پر قاتلانہ حملہ کی سازش ناکام، حملہ آور گھر تک پہنچ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک شارپ شوٹر سلمان خان کو ان کے گھر کے باہر قتل کرنے کے لیے کچھ ہی فاصلے پر موجود تھا، تاہم اداکار کو مبینہ طور پر مخبری وجہ سے بچا لیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے منسلک لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے بھیجے گئے بندے نے ہاکی کیس میں گن چھپا رکھی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button