بازار اور کاروباربریکنگ

بریکنگ نیوز: اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین قیمت کو پہنچ گیا

( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں ڈالر کی قیمت نے ایک مرتبہ پھر لمبی اڑان بھری ہے اور اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے امریکی کرنسی کی قدر میں اوپن مارکینٹ میں چاروپے 50 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے اور ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح یعنی 205 روپے کو جا پہنچی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button