بریکنگ

بریکنگ نیوز: سابق صدر پرویز مشرف کی حالت انتہائی تشویشناک ، وینٹی لیٹر پر منتقل

( رضا ہاشمی ) سابق صدر جنرل رہٹائرڈ پرویز مشرف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پرویز مشرف کے لواحقین نے قوم سے انکی صحت یابی کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پر انکے انتقال کی افواہیں زیر گردش ہیں تاہم خاندانی ذرائع نے ایسی کوئی بات نہیں کی ،

پرویز مشرف ادوقت دوبئی میں زیر علاج ہیں انکے خاندا ن کے قریبی افراد دوبےئ پہنچ چکے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button