بریکنگریاست اور سیاست

بریکنگ نیوز: ق لیگ نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

( مانٹرنگ ڈیسک) ق لیگ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ خبر سینئر صحافی اور تجزیہ کار ثنا بچہ نے اپنے تازہ ترین ٹوئٹ میں بریک کی ہے ،ثنابچہ نے لکھا ہے کہ ق لیگ نے اپوزیشن کو ہاں کر دی۔۔۔۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button