تھانہ کچہریبریکنگ

بریکنگ: مردان کے علاقہ چمتار کی پولیس چوکی پر دہشت گرد حملہ، حوالدار مقصود شہید 4 اہلکار زخمی

(اسد شہسوار) مردان کے علاقہ چمتار کی پولیس چوکی پر دہشت گرد حملہکے نتیجہ میں 35 سالہ حوالدار مقصود شہید اور 4 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیمز جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں، ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے شہید اہلکار کو ایم ایم سی منتقل کردیا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button