صارف اور خریدار

لاہور میں مرغی مزید سستی ہوگئی، انڈوں کی قیمت برقرار

( مائرہ ارجمند) لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں آج دوبارہ بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ دو روز میں برائلر مرغی کا گوشت 18 روپے فی کلو سستا ہو چکا ہے ۔ دو روز قبل برائلر گوشت کی قیمت 260 روپے فی کلو سے کم ہو کر 242 روپے فی کلو ہو چکیہے۔شہر میں زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 159 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 167 روپے فی کلو مقررہے۔

فارمی انڈوں کی آج کی قیمت 166روپے فی درجن ہےجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کی فروخت 4 ہزار 860 روپےہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button