صارف اور خریدار
مرغی، انڈہ: لاہور شہر میں پروٹین کی سستے نرخوں پر سیل جاری

( مائرہ ارجمند) لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کوئی رودوبدل نہیں ہوا مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 245 روپے پر قائم ہے۔ ۔شہر میں زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 161 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 169 روپے فی کلو ہے۔
فارمی انڈوں کی آج کی قیمت 167روپے فی درجن ہےجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کی فروخت 4 ہزار 890 روپےہے۔