صارف اور خریدار

لاہور میں مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا،انڈوں کی قیمت برقرار

( مائرہ ارجمند) لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت جو گزشتہ روز 257 روپے فی کلو تھا آج 5 روپے اضافہ کے ساتھ 262 روپے ہو چکاہے شہر میں زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 173 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 181 روپے فی کلو مقررہے۔

اندوں کی قیمت 3 روز سے برقرار ہے اور فارمی انڈوں کا ریٹ 178 روپے فی درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کی فروخت 5 ہزار 220 روپے میں کی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button