ورلڈ اپ ڈیٹ

چین افغان زلزلہ متاثرین کے لئے 7 اعشاریہ 5 ملین ڈالر کی امداد بھیجے گا

( مانیٹرنگ ڈیسک )چین افغانستان میں زلزلہ متاثرین کیلئے 7.5 ملین ڈالر مالیت کی انسانی امداد بھیجے گا۔

خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے خیمے، بستر اور دیگر ساز و سامان پر مشتمل 7.5 ملین ڈالر مالیت کی امداد بھیجی جائے گی۔

یاد رہے کہ افغانستان میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات 6.1 شدت کے زلزلے سے ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 2 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button