صارف اور خریدار

لاہورسمیت ملک بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

( مائرہ ارجمند) ملک بھر میں سی این جی سٹیشن آج سے کھل گئے ہیں۔

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ سی این جی سٹیشن ہفتے کے 7 دن 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

سی این جی سٹیشنز کے کھلنے سے فیول کی مد میں 84 ارب روپے کی بچت ہو گی۔

سی این جی ملنے کے باعث عام آدمی فیول کی مد میں ماہانہ 6 سے 10 ہزار روپے بچت کر سکے گا۔

غیاث پراچہ کے مطابق سی این جی کے استعمال سے پبلک ٹرنسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ نہیں ہو گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button