کھیل اور کھلاڑی

کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج برمنگھم میں ہو گی

( توقیر احمد )کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہوگی۔ 

گیمز میں 12 ہزار سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ پاکستان کا 103 رُکنی دستہ بھی کامن ویلتھ گیمز میں شریک ہے۔

پاکستان کی جانب سے معروف ریسلر انعام بٹ اور قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف قومی پرچم تھام کر دستے کی قیادت کریں گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button