تعلیم و صحت

کورونا پھیل رہا ہے! مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد تک پہنچ گئی

( مائرہ ارجمندٰ )ملک میں کورونا کی چھٹی لہر سر اٹھانے لگی۔  کورونا کےمثبت کیسز کی شرح3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی۔

ملک میں ایک بار پھر  کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد400 سے تجاوز کر گئی۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 435 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ چوبیس گھنٹے میں کورونا کا ایک مریض انتقال کر گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button