اپنی مرضی سے کورٹ میرج کی ہے شوہر کیساتھ خوش ہوں تنگ نہ کیا جائے، دعا زہرا کا ویڈیو میسج
( مانیٹرنگ ٖڈیسک) کراچی سے لا پتہ ہونے والی دعا زہرہ کے کیس کا ڈراپ سین ہو ہی گیا ، دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں اس کا کہنا ہے کہ اپنی مرضی سے ائی ہوں ، شوہر کے ساتھ خوش ہوں ، مجھے تنگ نہ کیا جائے ۔
اپنے ویڈیو پیغام میں دعا زہرہ نے کہا کہ میں نےاپنی پسندسےظہیراحمدسےشادی کی ، میرےگھروالےزبردستی میری شادی کسی اورسےکرواناچاہتےتھے ، گھروالےمجھےمارتےپیٹتےتھے،کسی نےمجھے اغوانہیں کیا۔
دعا زہرہ نے مزید کہا کہ اپنی مرضی سےگھرسےآئی ہوں کوئی قیمتی سامان ساتھ نہیں لائی، گھروالوں نےمیری عمرغلط بتائی ،میری عمر18سال ہے، خدارا!مجھےتنگ نہ کیاجائے،شوہرکےساتھ بہت خوش ہوں۔
کراچی سے لا پتہ ہونے والی دعا زہرہ کے کیس کا ڈراپ سین ہو ہی گیا ، دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں اس کا کہنا ہے کہ اپنی مرضی سے ائی ہوں ، شوہر کے ساتھ خوش ہوں ، مجھے تنگ نہ کیا جائے ۔