تازہ ترینکھیل اور کھلاڑی
کرکٹر محمد یوسف کی لاڈلی کی وداعی، کن دعاوں کیساتھ اپنی گڑیا کو رخصت کیا پڑھ کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

(مانیٹرنگ ڈیسک )کرکٹر محمد یوسف نےبیٹی کو رخصت کرتے ایسی دعائیں دیں جو ہر باپ کے دل کی آواز ہیں ،لاڈلی کورخصت کرتے وقت دل کا حال کچھ ان الفاظ میں بیان کیا
میری گڑیا تری رخصت کا دن بھی آ گیا آخر سمٹ آیا ہے آنکھوں میں تیرا بیتا ہوا بچپن ابھی کل کی ہی باتیں ہیں تو اک ننھی سی گڑیا تھی میرےآنگن میں ٹھہریں کی تری یادیں تری باتیں لومبارک ہو تمہیں وقت سفراب الوداع جاو بابل کےنگرسےاپنےگھر الوداع اےمری دخترمری نورنظر اب الوداع۔
میری گڑیا تری رخصت کا دن بھی آ گیا آخر
— Mohammad Yousaf (@yousaf1788) March 18, 2022
سمٹ آیا ہے آنکھوں میں تیرا بیتا ہوا بچپن
ابھی کل کی ہی باتیں ہیں تو اک ننھی سی گڑیا تھی
میرےآنگن میں ٹھہریں کی تری یادیں تری باتیں
لومبارک ہو تمہیں وقت سفراب الوداع
جاو بابل کےنگرسےاپنےگھر
الوداع
اےمری دخترمری نورنظر اب الوداع pic.twitter.com/hsYYtulmL3