کیا پریانیکا چوپڑہ گپوڑی ہیں ؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں انڈین ہوم ویئر لائن ’سونا ہوم‘ کے نام سے لانچ کی ہے جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکا میں ہندوستانی برتنوں کے کاروبار کا آغاز کیا ہے، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کے ذریعے یہ خبر صارفین کو دی اور بھارت سے امریکا منتقل ہونے پر اپنے جذبات کا اظہار بھی کیا۔
سوشل میڈیا صارفین سونا ہوم ویئر کی لانچ کے ساتھ ہی پریانکاچوپڑا کو مہنگی مصنوعات کے باعث شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

سونا ہوم ویئر کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق ایک ٹیبل کلاتھ کی قیمت 30 ہزار سے زائد بھارتی روپے ہیں جبکہ چار نیپکن کے ایک سیٹ کی قیمت بھارتی 13 ہزار سے زائد ہے۔
I wanna be rich to a point where I can casually buy a SONA HOME tablecloth worth 30K INR 😂 pic.twitter.com/nGHrzmN4cQ
— SAMBIT (@Vecnatheslayer) June 26, 2022
ناقابل یقین مہنگی مصنوعات کے باعث سوشل میڈیا صارفین اداکارہ سے ناراض نظر آرہے ہیں اور انہیں تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔