تعلیم و صحتافسر اور دفترتازہ تریندین و دنیا

محرم الحرام میں زائرین کورونا سے بچاو کی احتیاطی تدابیر اخیتار کریں

( مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح29. 3 فیصد رہی جبکہ وائرس کا شکار مزید1شخص  انتقال کرگیا۔

قومی ادارہ برائے صحت  کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے  20ہزار 80 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 661افراد میں کورونا کے  مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button