افسر اور دفترریاست اور سیاستصحافت اور صحافیقومی
فارن فنڈنگ کیس کی وجہ سے الیکشن کمیشن دباو میں ہے ، طعلت حسین

( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی سید طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ نامعلوم افراد کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر پر دباؤ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ان کو کہا جا رہا ہے کہ فارن فنڈنگ کا فیصلہ ابھی جاری نہ کریں۔
چیف الیکشن کمشنر کو فارن فنذنگ کیس میں فیصلہ دینے سے نامعلوم افراد نے اس وجہ سے روکا ہے کہ کہیں ملک میں حالات مزید خراب نہ ہو جائیں۔ ادھر ادھر سے دباو کی وجہ سے چیف صاحب بہت پریشان ہیں۔ معتبرذرائع https://t.co/05Lks60wBI
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) July 29, 2022
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو فارن فنڈنگ کیس میں فیصلہ دینے سے نامعلوم افراد نے اس وجہ سے روکا ہے کہ کہیں ملک میں حالات مزید خراب نہ ہو جائیں۔ ادھر ادھر سے دباؤ کی وجہ سے چیف صاحب بہت پریشان ہیں۔