تھانہ کچہری

باپ باہر بیٹھا انتظار کرتا رہ گیا، شیخ زید ہسپتال میں علاج کے لیے گئی لڑکی غائب

17 سالہ لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی شیخ زاید اسپتال سے جلد کا علاج کرا رہی تھی، بیٹی کا نکاح ہوچکا ہے۔والد کے مطابق وہ بیٹی کو چیک کرانےکے لیے اسپتال لایا تھا، بیٹی ڈاکٹرکو دکھانےکے لے چلی گئی اور وہ باہر بیٹھا انتظار کرتا رہا،کافی دیر انتظار کے باوجود بیٹی نہ آئی تو اس نے ڈھونڈنا شروع کیا مگر بیٹی کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے لڑکی اور مبینہ اغوا کاروں کی تلاش شروع کر دی ہے، پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکی کےموبائل فون کا کال ڈیٹا حاصل کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے تفتیش آگے برھائی جائےگی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button