ریاست اور سیاست

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی صدر پیپلز پارٹی نیویارک ظفر چٹھہ سے ملاقات

(شیتل ملک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھتو زرداری اسوقت دورہ امریکا پر ہیں جہاں انہوں نے پیپلز پارٹ ی کے سئنیر رہنما اور نیویارک سے تعلق رکھنے والے صدر طفر چٹھ سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری نیویارک راجہ اسد پرویز بھی شامل تھے ۔ یہ ملاقات ساوتھ پلازہ ہوٹل نیویارک میں ہوئی ۔ بل؛اول بھٹو زرداری نے ظفر چٹھہ صدر نیویارک پیپلز پارٹی کو انکی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور امریکا میں پارٹی کی تنظیم و نو کے معمالات زیر بحث ٓئے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button