ریاست اور سیاستتعلیم و صحت

سابق صدر آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا

( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ سابق صدر آصف زرداری مکمل طورپر ویکسینیٹڈ ہیں۔ آصف زرداری میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ہیں اورانہوں نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button