بریکنگ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں چار کشمیری شہید

( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتئ فوج نے تین مختلف علاقوں میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار کشمیریوں کو شہید کر دیا ، ریاستی دہشت گردی کے یہ واقعات پلواما ، گندربل اور ہنڈوانہ میں پیش آئے ۔ بھارتی فوج نے گزشتہ شب تینوں علاقوں میں انسانیت سوز فوجی آپریشن کیا اور گھر گھر تلاشی کے دوران چادر اور چارددیواری کو تقدس پامال کرتے ہوئے درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button