صارف اور خریدار

خان حکومت کو ایک اور انکار
گرمیاں بھی بغیر گیس کے گزریں گی

عالمی کمپنی گنور نے ایک بارپھرپاکستان کو ایل این جی فراہمی سے معذرت کر لی جس کے بعد گرمیوں میں بھی گیس کی قلت قائم رہنے کا امکان ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق عالمی کمپنی گنور معاہدےکے تحت اپریل، مئی اورجون میں 4 ایل این جی کارگوز فراہم نہیں کرےگیکمپنی نے چارایل این جی کارگوز کی عدم فراہمی سے متعلق وزارت توانائی کو آگاہ کردیا ہے۔خیال رہے کہ گنوراس سےقبل نومبر، جنوری اور رواں ماہ مارچ میں بھی ایل این جی سپلائی میں ڈیفالٹ کرچکی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button