ریاست اور سیاست

زوال کو جب کمال ہو،علامہ اقبال کا پوتا سینیٹ میں مرغی کی آوازیں نکالتا رہا

علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال سینیٹ میں مرغے کی آوازیں نکالتے رہے۔ تفصیل کے مطابق آج سینیٹ اجلاس میں نعرے بازی کے دوران تحریک انصاف کے رہنما اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے پوتے ولید اقبال مرغی کی آوازیں نکالتے رہے اور عجب ہیجانی انداز سے اپنی بودی حرکت پر خوش ہوتے دیکھائی دیئے۔انکی اس حرکت پر سوشل میڈیا صارفین نے سخت تنقید کی ہے اور خاندان علامہ اقبال کے فرزند ہونے کے ناطے ایسی شرمناک حرکت پر ولید اقبال کی خوب درگت بنائی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button