صارف اور خریدار

کانپیں ٹانگ ڈسکاونٹ آفر,گروسر ایپ کی پیپلز پارٹی دشمنی، بلاول کا مذاق،

اسلام آباد میں عوامی مارچ سے خطاب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زبان پھسلنے پر سوشل میڈیا صارفین کو میمز کے لیے ایک نیا موضوع مل گیا۔سیاسی رہنماؤں کے زبان پھسلنے کے واقعات عام بات ہے اور اسے قبل بھی بلاول بھٹو کے زبان پھسلنے کے واقعات پیش آئے ہیں لیکن اس بار جب بلاول نے جلدی میں ٹانگیں کو ’کانپیں ‘اور کانپ کو ’ٹانگ‘ کہا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پی پی چیئرمین کا جملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔جہاں کچھ صارفین نے میمز بنائے تو وہیں دیگر نے اس جملے تو استعمال کرتے ہوئے دلچسپ تبصرے بھی کیے جس سے صارفین خوب محظوظ ہوئے۔ تو وہیں آنلاین گروسری ایپزبھی پیچھے نہ رہیں ۔ان ایپزنے بھی ایسی ڈسکاؤنٹ افرزدیں کہجسےدیکھ کر کانپیں ٹانگ رہی ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button