تھانہ کچہری
گوجرانوالہ میں اہل علاقہ نے 6 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

( جہانزیب احمد خان ) ایف آئی آر کے مطابق درندہ صفت ملزم کی کمسن سے زیادتی کی کوشش سفاک ملزم وارث 6 سالہ انابیہ کو چیز دلوانے کے بہانے قبرستان میں لیے گیا ایف آئی اے ملزم کمسن سے زیادتی کرنے کی کوشش کررہاتھا کے اہل علاقہ نے دیکھ لیا اور اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ۔
گوجرانوالہ میں اہل علاقہ نے 6 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی#gujranwala #childrape pic.twitter.com/Ql2AETaCEF
— Lahore 42 News (@lahore42news) July 2, 2022