تازہ ترین

حبیب جالب کی بیٹی کا آفتاب اقبال کو لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان

(مانیٹرنگ ڈیسک) انقلابی شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ جالب نے جعلی دانشور آفتاب اقبال کو لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ضمن میں طاہرہ جالب نے اپنے مختصر ویڈیو پیغام میں ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے عوامی شاعر حبیب جالب کے خلاف زبان درازی پر انکا ساتھ دیا اور انہیں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button