فن و فنکار

احد رضا میراور سجل علی کی طلاق کا سن کر جوڑے کی مداح دل کے دورے سے انتقال کر گئی

(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی خبروں نے مداحوں کو پریشان کردیا ہے۔ سوشل میڈیا فیڈ کے مطابق جوڑے کی ایک مداح انکی طلاق کا صدمہ برداشت نہ کر پائی اور مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گئی.

مقبول ترین جوڑی کے چاہنے والے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں، اسی وجہ سے اس وقت پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں احد رضا میر بھی شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button