تھانہ کچہری

حیب آباد شیرگڑھ روڑ پر حوفناک ٹریفک حادثہ

( اسد شہسوار ) تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواخاندان کو کچل ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ

حبیب آباد شیرگڑھ روڑ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل ڈالا۔ حادثہ کے نتیجے میں 2 بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے جنکی شناخت احمد اور سمیر کے نام۔سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں خالق اور ثریا شامل ہیں، متاثرہ خاندان اوکاڑہ کے نواحی علاقہ چک جھمرہ کا رہائشی تھا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button