بریکنگورلڈ اپ ڈیٹ
امریکی پارلیمان نے یوکرئن اور یورپی اتحادیوں کی فوری امداد کے لئے 13 اعشاریہ 6 ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا

( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی پارلیمان نے یوکرئن اور یورپی اتحادیوں کی فوری امداد کے لئے 13 اعشاریہ 6 ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اہم ڈیموکریٹ رہنماوں نے یہ فنڈز کورونا کے خلاف حکمت عملی پر کٹوتی کر کے جاری کئے جائیں گے