تھانہ کچہری

دلخراش ویڈیو سوشل میڈیا پرلاہور میں شوہر نے حاملہ بیوی کو زندہ جلا دیا

لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید میں مبینہ طور پر ایک لرزہ خیز واردات کا انکشاف ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر دستیاب معلومات کے مطابق کوٹ خواجہ سعید کے رہائشی شوہر نے اپنی حاملہ نوجوان بیوی کو زندہ جلا کر قتل کر دیا ہے۔ مبینہ طور پر مقتولہ کا نام میمونہ ہے اور وہ کوٹ خواجہ سعید کی ہی رہائشی تھی۔ ایدھی سینٹر میں ایک سوختہ لاش کی ویڈیو بھی وائرل ہے جس کے بارے میں دعوی’ کیا جا رہا ہے کہ یہ اسی خاتون کی لاش ہے۔ گزشتہ دنوں پنجاب کے شہر میانوالی سے ایک اندوہناک خبر آئی تھی جس میں ایک 22 سالہ باپ نے اپنی 7 روز کی بیٹی کو 5 فائر مار کر قتل کردیا تھا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button