ریاست اور سیاست

اہم تعیناتی کی ذمہ داری عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ پرڈال دی

( رضا ہاشمی )سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی تعیناتی کے معاملے پر بھی یوٹرن لے لیا۔

عمران خان گزشتہ سال جنوری تک جس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے رہے، اب ان ہی کی تعیناتی پر یوٹرن لے کر اس کی ذمے داری اسٹبلشمنٹ پر ڈال دی۔

22 جنوری 2021 کو عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button