ریاست اور سیاست

گوجرانوالہ میں عمران خان کا اک اور بیٹا سامنے اگیا

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ابھی تک اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان خان کو قبول نہیں کیا جبکہ انکا ایک اور مبینہ بیٹا گجرانوالہ میں سامنے آگیا ہے۔ لیڈر ٹی وی نامی یوٹیوب چینل نے علی رضا نامی نوجوان کا انٹرویو نشر کیا ہے جس کا کہنا ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم کا مبینہ بیٹا ہے۔ انہوں نے عمران خان کو ابا جی کے نام سے پکارا اور کہا کہ میری شکل دیکھ لیں میرا ڈی این اے میچ کر لیں میں عمران خان کا ہی بیٹا ہوں۔ انہوں نے کہا عمران خان نے انکی والدہ کے علاوہ بھی کئی شادیاں کر رکھی ہیں۔ علی رضا کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس جانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ان خے سوتیلے والد نے یہ بتایا کہ وہ عمران خان کے بیٹے ہیں جبکہ عمران خان انکے گھر بھی کئی بار آئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button