ریاست اور سیاستتھانہ کچہری

عمران خان کی درخواست سماعت کے لئے منظور

( سفیان سعید خان )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

عمران خان نے نیب قانون میں حالیہ ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ درخواست کی سماعت کرے گا۔

جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بینچ کا حصہ ہوں گے۔

عمران خان کی درخواست پر سماعت 19 جولائی کو ہوگی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button