ریاست اور سیاست

ق لیگ کو دھچکا ، پی ٹی آئی کے 14 اراکین پھر منحرف ہو گئے

( مانیٹرنگ ڈیسک ) تخت پنجاب کا فیصلہ کل ہو گا اس ضمن میں ق لیگ کیلئے بری خبر ہے اور یہ خبر کسی اور نے نہیں ق لیگ ہی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے سنائی ہے کہ پنجاب اسمبلی کے مزید 14 افراد نے پرویز الہی کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ کسی قیمت پر پرویز الہی کو بطور وزیر اعلی پنجاب قبول نہیں کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button