تازہ ترینافسر اور دفترتھانہ کچہریگلی اور محلہلاہور 42 نیوز دوست

فیصل آباد میں لڑکی پر بہیمانہ تشدد سر اور بھنوں کے بال کاٹ دیئے

( جہانزیب احمد خان ) لڑکی پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب کہ اس کے بال اور  بھنویں کاٹنے کے بعد جوتے چاٹنے پر بھی مجبور کیا گیا۔

پولیس نے ویڈیو سامنے آنے کے بعد لڑکی پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا۔

لڑکی کا کہنا ہےکہ اس کی سہیلی کا باپ شادی پر زوردے رہا تھا،  انکار پر تشدد کیا، سرکے بال،بھنویں کاٹ دیں اور  جوتے چاٹنے  پر مجبورکیا۔

لڑکی کے  بیان کے مطابق جنسی ہراساں بھی کیا گیا اور ویڈیوز  بھی بنائی گئیں ۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں اور مرکزی ملزم سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button