صارف اور خریدار
لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت سستا نہ ہو سکا، انڈوں کی قیمت مزید نیچے آ گئی

( مائرہ ارجمند ) لاہور میں فارمی مرغی برائلر کا گوشت بدستور ایک عام شہری کی پہنچ سے باہر ہے اور آج شہر میں برائلر مرغی کا گوشت 393روپے کی قیمت پر برقرار ہے ۔
شہر میںزندہ برائلر کی دی کلو قیمت تھوک میں 263 اور پرچون میں 271 روپے کلو ہے ۔

فارمی انڈے بھی 124 روہےدرجن کی قیمت پر ٹکے ہیں جبکہ پیٹی کی قیمت 3 ہزار 600 روپے ہے