صارف اور خریدار
لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت سستا نہ ہو سکا، انڈوں کی قیمت مزید نیچے آ گئی

( مائرہ ارجمند ) لاہور میں فارمی مرغی برائلر کا گوشت بدستور ایک عام شہری کی پہنچ سے باہر ہے اگرچہ آج شہر میں برائلر مرغی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی واقع ہوئی ہے لیکن یہ قیمت بھی ایک عام شہری کے لیے بہت زیادہ ہے آج لاہور میں فی کلو برائلر گوشت 397روپے کا ہے ۔
شہر میںزندہ برائلر کی دی کلو قیمت تھوک میں 266 اور پرچون میں 274 روپے فی کلو ہے۔

فارمی انڈوں کی قیمت میں 8روپے فی درجن کی کمی کے بعد 124 روہےکے ہیں ۔ جبکہ ہیٹی کی قیمت 3 ہزار 600 روپے ہے