صارف اور خریدار

لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت سستا نہ ہو سکا، انڈوں کی قیمت میں بھی اضافہ

( مائرہ ارجمند ) لاہور میں فارمی مرغی برائلر کا گوشت بدستور ایک عام شہری کی پہنچ سے باہر ہے اور آج شہر میں برائلر مرغی کا گوشت 393روپے کی قیمت پر برقرار ہے ۔

شہر میںزندہ برائلر کی دی کلو قیمت تھوک میں 263 اور پرچون میں 271 روپے کلو ہے ۔

فارمی انڈہ 3 روپے فی درجن اضافہ کیساتھ 127 روہےدرجن ہو چکا ہے اور پیٹی کی قیمت 3 ہزار 690 روپے ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button