صارف اور خریدار
انڈہ،مرغی: لاہورمیں دو روز کے دوران مرغی کےگوشت کی قیمت میں بڑی کمی،انڈے مہنگے ہو گئے

( مائرہ ارجمند ) لاہور میں فارمی مرغی برائلر کے گوشت کی قیمت میں 2 روز کے دوران واضح کمی سامنے آئی ہے ۔ اگرچہ فارمی مرغی کا گوشت اب تک ایک عام شہری کی قوت خرید سے باہر ہے لیکن 2 روز میں 29 روپے فی کلو کمی کے بعد آج کا ریٹ 364 روپے فی کلو ہو چکا ہے ۔
شہر میںزندہ برائلر کی کی کلو قیمت تھوک میں 243 اور پرچون میں 251 روپے کلو ہے ۔

فارمی انڈہ 4 روپے فی درجن اضافہ کیساتھ 134 روہےدرجن ہو چکا ہے اور پیٹی کی قیمت 3 ہزار 900 روپے ہے