صارف اور خریدار
مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ،انڈے سستے ہو گئے

(مائرہ ارجمند) آج شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 3 روپے اضافہ ہو گیا ہے اور آج فارمی مرغی برائلر کا فی کلو گوشت 284 روپے کا ہے ۔ جبکہ برائلر مرغی کی فی کلو زندہ قیمت تھوک میں 186روپے اور پرچون میں 194 ہے

انڈوں کی فی درجن قیمت میں 9 روپے فی درجن ک بڑی کمی آئی واقع ہوئی ہے اور شہر میں فارمی انڈے کی فی درجن قیمت 144 روپے کی ہو چکی ہے جبکہ انڈوں کی پیٹی کی قیمت 4 ہزار 200 روپے کی ہے۔