تازہ ترین

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا ، ہیڈ مرالہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی جانب سے بڑا سیلابی ریلا دریا چناب میں چھوڑ دیا گیا قریبی علاقوں میں الرٹ جاری سیالکوٹ ہیڈ مرالہ کے مقام پر 142650کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے جبکہ ہیڈ کا اخراج 133650کیوسک ہے سیلاب کے پیش نظر دریا چناب کے قریبی علاقوں میں سیلاب کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button