ورلڈ اپ ڈیٹ

دریا تیر کر آنے والی بنگلہ دیش کی سسی کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا

( مانئٹرنگ ڈیسک) سسی پنوں کی لوک داستان میں ہے کہ سسی اپنے محبوب سے ملنے کیلئے گھڑوں پر تیر کر جایا کرتی تھی لیکن بنگلہ دیش کی اس نوجوان لڑکی نے گھڑوں کے بغیر ہی تیر کر بنگلہ دیش سے  انڈیا پہنچ کر  دونوں ملکوں کے حکام کو حیرت میں ڈال دیا۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق 22 سالہ بنگلہ دیشی لڑکی کرشنا منڈل کی فیس بک پر ابھیک منڈل سے دوستی ہوئی جو پیار میں بدل گئی۔ کرشنا نے شادی کیلئے انڈیا جانے کا فیصلہ کیا لیکن اس کے پاس پاسپورٹ نہیں تھا جس کی وجہ سے اس نے غیر قانونی طریقے سے بارڈر پار کرنے کا فیصلہ کیا۔ 

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button