بریکنگ

انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیاں ہو جائیں ہوشیار،ایلان مسک کا بڑا اعلان

( مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیاں ہو جائیں ہوشیار،ایلان مسک کا بڑا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسلا ، سپیس ایکس اور سٹار لنک کے مالک اور آئی ٹی ورلڈ کی سب سے با اثر شخصیت ایلان مسک نے اپنے تازہ ترین توئٹ میں مخصوص مزاحیہ انداز میں بتایا ہے کہ آنے والے 4 سے 6 ماہ میں انکی کمپنی سٹار لنک انٹرنیٹ سروس کی باضابطہ شروعات کر دے گی ۔

پاکستان کے معروف آئی ٹی ماہر ڈاکٹر عمر سیف نے اپنی ایک ٹوئٹ ایلان مسک کے اعلان کو مثبت کھبلی قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ پرانی وضع کے سروس دہندہ اور پتھر کے دور کے سروس پروائیڈر اب ہوش کے ناخن لیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button