ریاست اور سیاست

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے دل کا آپریشن کامیاب رہا، ویڈیو پیغام میں بڑی باتیں کہہ گئے

( مانیٹرنگ ڈیسک ) مخدوم جاویدہاشمی دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، انکے دل کا آپریشن کامیاب رہا ۔ صحت خرابی کے باعث انہیں کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مخدوم جاویدہاشمی کے دل کی شریانیں بندتھیں جس کے باعث ان کا آپریشن کرنا پڑ ا۔

انہوں نے سرجری سے پہلے اپنے بیان میں اپنے طرز سیاست پر کھل کر بات کی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button