فن و فنکار

جسٹن بیبر کو لقوہ ہو گیا ، ورلڈ ٹور کے تمام کنسرٹ منسوخ کر دیئے، ویڈیو میسج

( مانیٹرنگ ڈیسک )  پاپ سٹار جسٹن بیبر اعصابی بیماری ریمسے ہنٹس کا شکار ہو گئے۔

جسٹن بیبر نے انسٹاگرام پر اپنی بیماری کے بارے میں پرستاروں کو آگاہ کیا۔ بیماری کی وجہ سے انہوں نے تمام کانسرٹس منسوخ کر دیئے ہیں۔

https://youtu.be/H9DI9W2XwiU

یہ بیماری چکن پاکس پھیلانے والے وائرس سے ہوتی ہے۔ چکن پاکس پھیلانے والا وائرس کئی سال بعد جسم میں دوبارہ فعال ہو سکتا ہے اور اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے۔

https://youtu.be/rOEM10PKy90

لقوے سے ملتی جلتی اس بیماری میں نصف چہرہ فالج زدہ ہو جاتا ہے۔ چہرے کے نصف حصے پر آنکھ جھپکنا، مسکرانا یا چہرے کی تاثرات دینا ممکن نہیں رہتا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button