قومیکھیل اور کھلاڑی

کبڈی کے عالمی کھلاڑی مزمل بوٹا دل کا دوہ پڑنے سے انتقال کر گئے

( سفیان سعید خان ) پاکستان کے انٹرنیشنل کبڈی پلیئر مزمل بوٹا ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے چک 73 گبیاں سے تعلق رکھنے والے کبڈی کھلاڑی مزمل بوٹا کو مزمل بوٹا کو پشاور کیمپ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا، وہ ایئر فورس کی طرف سے کھیلتے تھے۔

مزمل بوٹا نے بھارت سمیت مخلتف ممالک کے خلاف میچز کھیلے، ان کی نمازہ جنازہ پیر کو پشاور میں ادا کی جائے گی، مزمل بوٹا کی میت نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد فیصل آباد روانہ کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button