تھانہ کچہریعجیب و غریبقومیکھیل اور کھلاڑی

ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل کا لاڈلہ بکرا گھر سےچوری ہو گیا

(جہانزیب احمد خان )قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لایا گیا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔

کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، رات گئے ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔

والد کامران اکمل کا کہنا ہے کہ بکرے کی چوری کے بارے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی سکیورٹی کو بتا دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button