فن و فنکار

بالی ووڈ سے سنسنی خیز خبر، شوہر نے ہنی مون پر اپنے دوست کے ساتھ سونے پر مجبور کیا، کرشمہ کپور

کرشمہ نے 2004 میں بھارتی بزنس مین سنجے کپور سے شادی کی تھی جن سے ان کے دو بچے ہیں، اس جوڑے نے 2014 میں علیحدگی اختیار کی جس کے بعد کرشمہ نے طویل قانونی جنگ کے بعد بچوں کو حاصل  کرلیا اور اب وہ  والدہ کے ساتھ ممبئی میں قیام پذیر ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں کرشمہ کپور کی شادی شدہ زندگی میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کا تذکرہ کیا گیا ہے جس کے مطابق کرشمہ کا کہنا ہےکہ شادی کے فوراً بعد ہی سنجے اور ان کی والدہ نے ان پر تشدد کرنا شروع کردیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ نے انکشاف کیا کہ ہنی مون کے دوران ان کے شوہر نے انہیں اپنے دوست کے ساتھ سونے پر مجبور کیا جس پر انہوں نے انکار کردیا،  پھر شوہر نے اس بات پر بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button